بڈگام:وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں دہشت گردی سے متعلق کیس ایف آئی آر زیرِ نمبر 115/2019 U/S 16,18,19,20,23,38 یو اے پی ایکٹ، 7/27 I.A ایکٹ، 307 IPC پولیس اسٹیشن چاڈورہ بڈگام میں 13-06-2019 کو درج کیا گیا تھا۔ بعد ازاں اس مذکورہ کیس کی چارج شیٹ ایڈیشنل سیشنز جج (ٹی اے ڈی اے) TADA کورٹ سرینگر کے سامنے 30-12-2019 کو پیش کی گئی۔ Accused Sentenced to three Years imprisonment under UAPA Act in Budgam
Accused Convicted in Budgam یو اے پی اے ایکٹ کے تحت ملزم کو تین سال قید کی سزا
بڈگام میں یو اے پی اے ایکٹ کے تحت مقدمہ کا سامنا کرنے رہے ایک ملزم کو 3 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ UAPA Act in District Budgam
etv bharat urdu khabar
یہ بھی پڑھیں:
ایڈیشنل۔ سیشنز جج ٹاڈا (TADA) کورٹ سرینگر نے 17/10/2022 کو اپنا فیصلہ سنایا تھا جس میں مذکورہ کیس کے ایک ملزم شوکت احمد گنائی کو جرم میں ملوث ہونے کی پاداش میں سزا سنائی گئی ہے۔ مذکورہ کیس میں ملوث ملزم کو تین (03) سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔