اینٹی کرپشن بیرو (اے سی بی) نے جمعہ کی صبح سرینگر میونسپل کارپوریشن کے سابق کمشنر شوکت احمد زرگر کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا۔ زرگر کی رہائش گاہ سرینگر ہوائی اڈے کے نزدیک ایئرپورٹ ایونیو کالونی میں واقع ہے۔ ACB Raid at Humhamaاے سی بی ذرائع کے مطابق ایجنسی کی جانب سے درج کیے گئے ایک کرپشن کیس کی ابتدائی تحقیقات کے بعد چھاپہ مارا گیا۔
ACB Raids SMC’s Former Commissioner: سابق ایس ایم سی کمشنر کے گھر پر اے سی بی کا چھاپہ - سرینگر میونسپل کارپوریشن
اے سی بی نے جمعہ کو ضلع بڈگام کے ہمہامہ علاقے میں سابق ایس ایم سی کمشنر کے گھر پر چھاپہ SMC Former Commissioner ACB Raidمارا۔
ACB Raids SMC’s Former Commissioner: سابق ایس ایم سی کمشنر کے گھر پر اے سی بی کا چھاپہ
اس سے قبل ہائوسنگ اینڈ اربن ڈیولپمنٹ نے افسر کے خلاف سرینگر میونسپل کارپوریشن میں ’’غیر قانونی طور‘‘ پوسٹ اور پروموشن کیے جانے کے خلاف انکوائری شروع کی تھی۔ خبر لکھے جانے تک زرگر کے رہائشی مکان پر چھاپہ جاری تھا۔