اردو

urdu

ETV Bharat / state

اے سی بی کا نائب تحصیلدار کے گھر پر چھاپہ - ہسی پورہ چاڈورہ

وہیں اس ضمن میں ایک ایف آئی آر زیرِ نمبر 25/2020 زیرِ سکشن 5 پی سی ایکٹ کے تحت درج کی گئی ہے۔

اے سی بی نے نائب تحصیلدار کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا
اے سی بی نے نائب تحصیلدار کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا

By

Published : Nov 22, 2020, 7:04 PM IST

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں آج چاڈورہ علاقے کے ہسی پورہ میں ایک نائب تحصیلدار کی رہائش گاہ پر اے سی بی نے چھاپہ مارا۔
نائب تحصیلدار کی شناخت عبدالرشید ملہ ولد غلام محمد ملہ ساکنہ ہسی پورہ چاڈورہ کے طور پر ہوئی ہے۔
اے سی بی نے مذکورہ تحصیلدار کی رہائش گاہ کی پوری طرح سے چھان بین کی۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ چھاپہ بدعنوانی کے سلسلہ میں ڈالا گیا تھا۔ تاہم ابھی تک چھاپے کی اصل وجہ معلوم نہیں ہوئی۔
وہیں اس ضمن میں ایک ایف آئی آر زیرِ نمبر 25/2020 زیرِ سکشن 5 پی سی ایکٹ کے تحت درج کی گئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details