اردو

urdu

ETV Bharat / state

Teenage Girl Suicide in Budgam: بڈگام میں نو عمر لڑکی کی مبینہ خودکشی - پولیس سٹیشن ماگام

جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام میں یاک نابالغ لڑکی نے کی مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔ پولیس نے قانونی لوازمات مکمل کرنے کے بعد لاش کو لواحقین کے حوالے کر دیا۔ Teenage Girl Suicide in Budgam

Teenage Girl Suicide in Budgam
Teenage Girl Suicide in Budgam

By

Published : Jun 11, 2022, 6:24 PM IST

بڈگام:وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے کاؤسہ خالصہ گاؤں میں ایک 13 سالہ نو عمر بچی نے خودکشی کرلی۔ ذرائع کے مطابق ایک نابالغ دوشیزہ (نام ظاہر نہیں کیا گیا ہے)، جس کی عمر 13 سال تھی، اس نے دوپہر بعد اپنے گھر میں خود کشی کر لی۔ لڑکی کو سب ضلع ہسپتال ماگام لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے ان کا طبی معائنہ کرنے کے بعد لڑکی کو مردہ قرار دیا اور کہا کہ اس کی راستے میں ہی موت ہو گئی A girl from Ausa Khalsa village committed suicide۔

مزید پڑھیں:


پولیس سٹیشن ماگام Magam Police Station نے اس واقع کا نوٹس لیتے ہوئے کاروائی شروع کر دی ہے۔ وہیں طبی اور قانونی لوازمات پورہ کرنے کے بعد لاش کو تدفین کے لیے اہل خانہ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details