وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں مبینہ طور پر خودکشی کی کوشش کرنے کے بعد ایک خاتون کی موت واقع ہوگئی۔ suicide cases in Budgam
ایک مصدقہ ذرائع نے بتایا کہ ایک متوفی خاتون جو کہ ضلع بڈگام کے خانصاحب علاقے کے گاؤں ڈبی پورہ میں اپنے گھر میں خود کو پھانسی لگا کر خودکشی کر لی۔ بعد ازاں گھر والوں نے جوں ہی یہ دیکھا تو انہوں نے اسے فوراً ایک نزدیکی اسپتال لے گئے جہاں پر ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔ woman allegedly dies by Suicide