اردو

urdu

ETV Bharat / state

30 Year old Man found Dead: بڈگام میں 30 سالہ شخص اپنے گھر میں مردہ پایا گیا - بٓڈگام خودکشی

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے کھاگ علاقے میں بدھ کو ایک 30 سالہ شخص اپنے گھر میں مردہ 30 Year old Man found Deadپایا گیا۔

30 Year old Man found Dead: بڈگام میں 30 سالہ شخص اپنے گھر میں مردہ پایا گیا
30 Year old Man found Dead: بڈگام میں 30 سالہ شخص اپنے گھر میں مردہ پایا گیا

By

Published : May 12, 2022, 12:30 PM IST

ضلع بڈگام کے عالم ناگ، کھاگ علاقے میں ایک 30سالہ شخص کو اپنے گھر میں مردہ پایا گیا۔ 30 Year old Man found Dead in Budgamاہل خانہ نے انہیں سب ضلع اسپتال کھاگ پہنچایا جہاں ڈاکٹروں کے مطابق اسپتال پہنچانے سے قبل ہی اسکی موت واقع ہو چکی تھی۔ پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔ پولیس کے مطابق ابتدائی تفتیش سے خودکشی کا واقعہ معلوم ہوتا ہے تاہم اس ضمن میں مزید تفتیش جاری ہے۔

طبی و قانونی لوازمات کے بعد میت کو آخری رسومات کے لیے لواحقین کے سپرد کر دیا گیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details