اردو

urdu

ETV Bharat / state

Man Electrocuted in Budgam: بڈگام میں 25 سالہ نوجوان کرنٹ لگنے سے ہلاک - نوجوان بجلی ترسیلی لائن کی مرمت کے دوران ہلاک

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں 25 سالہ نوجوان اس وقت کرنے لگنے سے ہلاک ہو گیاMan Electrocuted جب وہ ترسیلی لائن کی مرمت کر رہا تھا۔

25 year old electrocuted to Death in Budgam: بڈگام میں 25 سالہ نوجوان کرنٹ لگنے سے ہلاک
25 year old electrocuted to Death in Budgam: بڈگام میں 25 سالہ نوجوان کرنٹ لگنے سے ہلاک

By

Published : Dec 22, 2021, 6:52 PM IST

ضلع بڈگام کے ہرن علاقے میں اس وقت کہرا مچ گیا جب ایک 25سالہ نوجوان بجلی ترسیلی لائن کی مرمت کے دوران کرنٹ لگنے سے فوت 25 year old electrocuted to Death in Budgamہو گیا۔

ذرائع نے بتایا کہ ترسیلی لائن کی مرمت کے دوران نوجوان بجلی کے راست رابطے Man electrocuted in Budgamمیں آکر بے ہوش ہو گیا۔

زخمی نوجوان کو فوری طور نزدیکی اسپتال پہنچایا گیا تاہم ڈاکٹروں کے مطابق اسپتال پہنچانے سے قبل ہی اسکی موت واقع ہو چکی تھی۔

مزید پڑھیں:کرنٹ لگنے سے خاتون کی دردناک موت

فوت ہوئے نوجوان کی شناخت رؤف احمد وار ولد عبدالرحیم وار ساکنہ ہرن، بڈگام کے طور پر ہوئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details