اردو

urdu

By

Published : Jan 31, 2020, 7:58 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 4:57 PM IST

ETV Bharat / state

سیتامڑھی میں نوجوان کا گولی مار کر قتل

سرسوتی پوجا کے منڈپ میں بدمعاشوں نے ایک شخص کو گولی مار کر قتل کردیا ۔

سیتامڑھی میں نوجوان کا گولی مار کر قتل
سیتامڑھی میں نوجوان کا گولی مار کر قتل

ریاست بہار میں سیتامڑھی ضلع کے مہسول پولیس آﺅٹ پوسٹ کے آدرش محلہ میں بدمعاشوں نے ایک نوجوان کا گولی مار کر قتل کر دیا ۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ ضلع کے سپی تھانہ علاقہ کے کنسارا گاﺅں باشندہ دشرتھ سنگھ کے بیٹے مونو سنگھ (27) کو کل رات سرسوتی پوجا کے منڈپ میں بدمعاشوں نے گولی مار کر قتل کردیا ۔

سیتامڑھی میں نوجوان کا گولی مار کر قتل
مونو پٹنہ میں رہ کر پڑھائی کر رہا تھا اور بسنت پنچمی کی وجہ سے گھر آیا ہوا تھا ۔ واقعے کی وجہ قبل کا تنازعہ بتایا جا رہا ہے ۔ذرائع نے بتایا کہ متوفی پر متعدد مجرمانہ معاملے درج ہیں ۔

فی الحال پولیس لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیئ بھیج کر معاملے کی تفتیش کر رہی ہے

Last Updated : Feb 28, 2020, 4:57 PM IST

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details