اردو

urdu

ETV Bharat / state

نوجوان کا گولی مار کر قتل - police

ریاست بہار کے ضلع مدھے پورہ کے بہاری گنج تھانہ علاقہ کے رام گنج گاﺅں میں بدمعاشوں نے ایک نوجوان کا گولی مار کر قتل کر دیا۔

Breaking News

By

Published : Mar 10, 2020, 7:10 PM IST

پولیس ذرائع نے بتایا کہ رام گنج گاﺅں کا باشندہ بھوپ نارائن، رات میں اپنے گھر کے باہر سویا ہوا تھا، اسی دوران بدمعاشوں نے اس کا گولی مار کر قتل کر دیا۔

نوجوان کا گولی مار کرقتل

پولیس ذرائع نے بتایا کہ قتل کی وجوہات کا فی الحال پتہ نہیں چل سکا ہے، لاش پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دی گئی ہے، معاملے کی تفتیش کی جارہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details