اردو

urdu

ETV Bharat / state

دربھنگہ میں نوجوان کی خود کشی - بہار میں دربھنگہ ضلع

بہار میں دربھنگہ ضلع کے حیاگھاٹ تھانہ علاقہ میں سموار کو ایک نوجوان نے گلے میں پھندا لگا کر خو دکشی کرلی ۔

دربھنگہ میں نوجوان کی خود کشی
دربھنگہ میں نوجوان کی خود کشی

By

Published : Jun 22, 2020, 7:48 PM IST

حیاگھاٹ تھانہ صدر امریندر کمار نے یہاں بتایاکہ کھراری گاﺅں کے وارڈ نمبر دس باشندہ ساجن کمار سنگھ (30سال) نے ذہنی پریشانی سے تنگ آکر گلے میں پھندا لگاکر خود کشی کرلی ۔
ذرائع نے بتایاکہ متوفی کی اہلیہ کی تحریری درخواست پر آگے کی کاروائی کی جارہی ہے ۔ لاش پوسٹ مارٹم کیلئے دربھنگہ میڈیکل کالج اسپتال ( ڈی ایم سی ایچ ) بھیجی جارہی ہے ۔ معاملے کی تفتیش کی جارہی ہے ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details