اردو

urdu

ETV Bharat / state

سڑک حادثے میں خاتون ہلاک - bihar road accident

بہار میں روہتاس ضلع کے روہتاس تھانہ علاقہ میں بدھ کو اسکارپیو کی زد میں آنے سے ایک خاتون کی موت ہوگئی ۔

لاش پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دی گئی
سڑک حادثے میں خاتون ہلاک

By

Published : May 20, 2020, 8:06 PM IST

Updated : Dec 29, 2022, 10:47 AM IST

ڈہری کے سب ڈویژنل پولیس افسر سنجے کمار نے بتایا کہ سکھدیو پاسوان کی اہلیہ سومریا کنور(70) اپنے گھر لوٹ رہی تھی تبھی بکوا نالہ کے نزدیک بے قابو اسکارپیو کی زد میں آنے سے اس کی موت ہوگئی ۔

کمار نے بتایا کہ لاش پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دی گئی ہے ۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس معاملے میں کیس درج کر لیا گیا اور تقتیش جاری ہے۔

Last Updated : Dec 29, 2022, 10:47 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details