کدرا ریلوے اسٹیشن پر کل ایک چلتی ٹرین سے گر کر ایک خاتون کی موت واقع ہوگئی تھی، لیکن اس کی پہچان نہیں ہو پارہی تھی۔
ٹرین حادثے میں فوت خاتون کی شناخت - women died in train accident kudra railway station, bihar
ریاست بہار میں پنڈت دین دیال اپادھیائے اور گیا کے درمیان پڑنے والے کدرا ریلوے اسٹیشن پر ایک حادثہ پیش آیا تھا۔اس حادثہ میں ہلاک ہوئی خاتون کی پہچان کر لی گئی ہے۔
ٹرین حادثہ کی شکار عورت کی ہوٸ پچان
لیکن آج جی آر پی کے ذریعہ خاتون کی پہچان کرلی گئی ہے۔اطلاع کے مطابق ہلاک عورت کرمچٹ تھانہ کے بھتری گاؤں کے رہنے والی تھی اور آنگن باڑی میں ملازمہ تھیں۔
Last Updated : Mar 2, 2020, 2:05 AM IST