پولیس ذرائع نے سموار کو یہاں بتایاکہ بھیرو گنج بازار باشندہ منیجر یادو کی 30 برس کی اہلیہ رینا دیوی اتوار کی دیر شام اپنے گھر میں پنکھا چلانے کے لیے سوئچ بورڈسے بجلی کا تار لگارہی تھی تبھی اسے کرنٹ لگ گیا۔
کرنٹ لگنے سے خاتون کی موت - منیجر یادو کی 30 برس کی اہلیہ رینا دیوی
ریاست بہا ر میں ضلع بانکا کے آنند پور پولیس آﺅٹ پوسٹ علاقہ میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک خاتون کی موت ہوگئی۔
آنند پور پولیس آﺅٹ پوسٹ علاقہ میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک خاتون کی موت ہوگئی
ذرائع نے بتایاکہ رینا دیوی کو بھیروگنج ہسپتال میں داخل کرایا گیا، جہاں علاج کے دوران اس کی موت ہوگئی۔
پوسٹ مارٹم کرائے جانے کے بعد لاش آج اہل خانہ کو سونپ دی گئی ہے۔