اردو

urdu

ETV Bharat / state

Suicide With three Children کیمور میں خاتون نے تین بچوں کے ساتھ کی خود کشی - گھر کے تنازعات کے سبب کی خود کشی

پتریہاں گاﺅں باشندہ آنگن باڑی میں سہائیکا کے طور پر بحال 32 سالہ رنکو دیوی بہت دنوں سے گھریلو تنازعہ سے پریشان تھی ۔ اس کا شوہر اجے بند ڈی ۔ اے ۔ وی اسکول میں بس ڈرائیور تھا۔ آج علی الصبح جب بند ڈیوٹی پر چلا گیا تب رنکو دیوی نے اپنے تینوں بچوں بلویر (09) ، حسینہ کماری عرف ریچا کماری (05) اور آرین (03) کے ساتھ کنویں میں چھلانگ لگاکر خود کشی کرلی ۔Suicide with three children in Chemour

خود کشی
خود کشی

By

Published : Oct 11, 2022, 12:26 PM IST

بھبھوا،بہار کے کیمور ضلع میں بھگوان پور تھانہ علاقہ میں سموار کو ایک خاتون نے تین بچوں کے ساتھ کنویں میں چھلانگ لگا کر خو د کشی کرلی ۔Suicide with three children in Chemour

پولیس ذرائع نے یہاں بتایاکہ پتریہاں گاﺅں باشندہ آنگن باڑی میں سہائیکا کے طور پر بحال 32 سالہ رنکو دیوی بہت دنوں سے گھریلو تنازعہ سے پریشان تھی ۔ اس کا شوہر اجے بند ڈی ۔ اے ۔ وی اسکول میں بس ڈرائیور تھا۔ آج علی الصبح جب بند ڈیوٹی پر چلا گیا تب رنکو دیوی نے اپنے تینوں بچوں بلویر (09) ، حسینہ کماری عرف ریچا کماری (05) اور آرین (03) کے ساتھ کنویں میں چھلانگ لگاکر خود کشی کرلی ۔

ذرائع نے بتایا کہ واقعہ کی اطلاع کے بعد موقع پر پہنچی پولیس نے پوسٹ مارٹم کرائے جانے کے بعد لاش اہل خانہ کو سونپ دی ہے ۔ معاملے کی تفتیش کی جارہی ہے ۔

مزید پڑھیں:کیمور: زمینی تنازعہ میں سوتیلے بھائی کا قتل

یواین آئی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details