گھریلو تنازعہ کی وجہ سے خاتون نے کی خودکشی - بہار میں روہتاس ضلع کے ڈیہری آن سون تھانہ علاقے میں
بہار میں روہتاس ضلع کے ڈیہری آن سون تھانہ علاقے میں ایک خاتون نے گلے میں پھندہ لگا کر خودکشی کرلی ہے۔
گھریلو تنازعہ کی وجہ سے خاتون نے کی خودکشی
پولس ذرائع نے آج بتایا کہ دہار گاؤں کی رہنےو الی شیلا دیوی کی کل رات اپنے شوہر گوکل یادو کے ساتھ موبائل فون پر بات چیت کے دوران کسی بات کے سلسلے میں تنازعہ ہوگیا۔
Last Updated : Feb 18, 2020, 9:45 AM IST