اردو

urdu

ETV Bharat / state

دربھنگہ: دوسرے مرحلے کی ووٹنگ پُرامن طریقے سے اختتام پذیر

ریاست بہار کے ضلع دربھنگہ کے پانچ اسمبلی حلقوں میں دوسرے مرحلے میں ہونے والے انتخابات میں ووٹنگ کا فیصد 54.18 فیصد رہا۔

Voting ending in peaceful in five assembly in Darbhanga
دوسرے مرحلے کی ووٹنگ پُرامن طریقے سے اختتام پذیر

By

Published : Nov 3, 2020, 9:54 PM IST

یہاں دوسرے مرحلے میں پانچ اسمبلی حلقہ میں پر امن طریقے سے اختتام پذیر ہوا۔

دوسرے مرحلے کی ووٹنگ پُرامن طریقے سے اختتام پذیر

ضلع دربھنگہ کے دس اسمبلی حلقہ میں سے کشیشور استھان (محفوظ) گورا بورام، علی نگر، بینی پور، دربھنگہ گرامین اسمبلی حلقہ میں کل 1365169 ووٹرز میں سے 54.18 فیصد ووٹرز نے 73 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ ای وی ایم میں قید کر دیا ہے۔

دوسرے مرحلے کی ووٹنگ پُرامن طریقے سے اختتام پذیر

دوسرے مرحلے میں کشیشور استھان اسمبلی حلقہ میں 55.3 فیصد، گورا بورام اسمبلی حلقہ میں 53.8 فیصد، بینی پور اسمبلی حلقہ میں 53.4 فیصد، علی نگر اسمبلی حلقہ میں 55.2 فیصد اور دربھنگہ دیہی اسمبلی حلقہ میں 53.2 فیصد ووٹنگ ہوئی۔

دوسرے مرحلے کی ووٹنگ پُرامن طریقے سے اختتام پذیر

مزید پڑھیں:دربھنگہ: دیہی اسمبلی حلقہ میں ووٹرز کا ملا جلا رد عمل

اس میں سے کشیشور استھان اور گورا بورام اسمبلی حلقہ میں صبح سات بجے سے شام چھ بجے تک اور علی نگر، بینی پور ،دربھنگہ دیہی اسمبلی حلقہ میں صبح سات بجے سے 06 بجے تک ووٹنگ جاری تھا -

وہیں ووٹنگ ختم ہونے کے قریب دربھنگہ کے بینی پور اسمبلی حلقہ کے جریسو گاؤں کے ایک پولنگ مراکز پر پولنگ اہلکار روپیس کمار نے کہا کہ ووٹنگ پر امن ماحول میں یہاں ختم ہو گیا 835 ووٹرز میں سے کل 409 ووٹرزنے ووٹ دیا-

وہیں اس موقع پر پہلی بار اپنا ووٹ گرانے والے نوجوان ووٹر اکشے کمار نے کہا کہ میں نے تبدیلی کے ووٹ دیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details