اردو

urdu

ETV Bharat / state

جمہوریت کے تحفظ کے لیے ووٹ کرنے کی اپیل - میسا بھارتی

عام انتخابات کے ساتویں اور آخری مرحلے کے لیے انتخابی مہم کا شور اب تھم گیا ہے۔ مختلف پارٹیوں نے آخری روز پُرزور طریقے سے مہم چلائی۔

rjd

By

Published : May 17, 2019, 9:43 PM IST

آر جے ڈی کے راجیہ سبھا کے رکن اشفاق کریم نے پاٹلی پتر پارلیمانی حلقے میں انتخابی مہم کے دوران لوگوں سے جمہوریت اور ملک کے دستور کو بچانے کی اپیل کی۔

جمہوریت کے تحفظ کے لیے ووٹ کرنے کی اپیل

اس دوران انہوں نے پٹنہ کے پھلواری شریف میں واقع کربلا محلے کی جامع مسجد میں مقامی مسلمانوں سے ملاقات کی۔

انہوں نے مقامی لوگوں سے جمہوریت اور آئین کے تحفظ کے لیے آر جے ڈی کی امیدوار میسا بھارتی کے حق میں ووٹ ڈالنے کی اپیل کی۔

پاٹلی پتر پارلیمانی حلقے میں عام انتخابات کے آخری مرحلے میں 19 مئی کو ووٹنگ ہوگی اور 23 مئی کو نتائج کا اعلان ہوگا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details