اس معاملے میں کیمور کے ایس پی دلنواز احمد نے کہا کہ ضلع میں 'پاکسو ایکٹ' کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
'جنسی زیادتی کے مرتکبین کو جلد ملے گی موت کی سزا' - ریاست بہار کے ضلع کیمور میں جنسی زیادتی کا وارادات
ریاست بہار کے ضلع کیمور میں گزشتہ روز طالبہ کے ساتھ ہوئے جنسی زیادتی معاملے میں چاروں ملزمین کی گرفتاری کے بعد چارج شیٹ داخل کی گئی ہے جس میں پولیس کا کہنا ہے کہ وہ عدالت سے درخواست کرے گی کہ ملزمین کو 15 دنوں کے اندر موت کی سزا سنائی جائے۔'
!['جنسی زیادتی کے مرتکبین کو جلد ملے گی موت کی سزا' جنسی زیادتی کے مرتکبین کو جلد ملے گی موت کی سزا](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-5199028-335-5199028-1574883863415.jpg)
'جنسی زیادتی کے مرتکبین کو جلد ملے گی موت کی سزا'
وہیں طالبہ سے چاروں ملزمین کی شناخت کرائی گئی ہے اور اس واردات میں استعمال کیے گئے کار کو ضبط کرنے کے بعد ایف ایس ایل کی ٹیم جانچ کر رہی ہے۔