اردو

urdu

By

Published : Feb 24, 2020, 4:56 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 10:10 AM IST

ETV Bharat / state

دو اسمگلر گرفتار، 45 پیٹی شراب ضبط

کیمور پولیس نے چیکنگ کے دوران ٹویرا گاڑی سے 45 پیٹی شراب ضبط کی ہے۔

دو اسمگلر گرفتار، 45 پیٹی شراب ضبط
دو اسمگلر گرفتار، 45 پیٹی شراب ضبط

ریاست بہار کے کیمور میں پولیس نے ہولی کے مدنظر ضلع میں چیکنگ مہم شروع کی ہے۔

دو اسمگلر گرفتار، 45 پیٹی شراب ضبط

موہنیاں چیک پوسٹ پر تلاشی کے دوران 45 پیٹی شراب کے ساتھ دو افراد کو گرفتار کر کے انہیں جیل بھیج دیا ہے۔

اسمگلر ضلع بھووجپور کے رہنے والے ہیں، جن کا نام پپو کمار اور کوشل کمار ہے۔یہ دونوں اترپردیش سے بھوجپور جارہے تھے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 10:10 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details