اطلاعات کے مطابق پہلا حادثہ مغلسراۓ گیا ریلوے بلاک اور دوسرا کدرا درگاٶتی ریلوے اسٹیشن کے پاس پیش آیا ہے۔ کنٹریکٹ پر معمور استاد ہڑتال کے خاتمہ کے بعد بی آر سی میں اپنی جواٸننگ کر واپس گاٶں لوٹ رہے تھے۔تبھی وہ ٹرین حادثہ کا شکار ہوگیا۔
ٹرین کی زد میں آنے سے دو افراد ہلاک - ٹرین کی زد میں آنے سے دو افراد ہلاک
ریاست بہار کے ضلع کیمور میں مختلف ٹرین حادثات میں دو افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
ٹرین کی زد میں آنے سے دو افراد ہلاک
دوسرا حادثہ کدرا درگاٶتی سے قریب چالیس کلومیٹر دور کدرا ریلوے اسٹیسن کے پاس پیش آیا ہے ۔ کدرا کےمغربی ریلوے کیبن کے پاس ٹرین کی زد میں آنے سے کدرا کے لالا پور کے رہاٸشی دھرمراج پاٹھک کی موت ہو گٸ ۔ دھرمراج پاٹھک کا اصل مکان روہتاس ضلع کے اوسینا گاٶں میں ہے۔