اردو

urdu

By

Published : Jan 11, 2023, 9:14 AM IST

ETV Bharat / state

Liquor Smuggling in Samastipur سمستی پور میں پانچ لاکھ کی شراب برآمد

سمستی پور میں پولیس نے پانچ لاکھ کی شراب برآمد کر کے دو اسمگلر کو گرفتار کیا ہے۔ گرفتار اسمگلروں کے پاس سے چھ موٹر سائیکل بھی برآمد ہوئی ہے۔ Liquor recovered in Samastipur

سمستی پور میں پانچ لاکھ کی شراب برآمد
سمستی پور میں پانچ لاکھ کی شراب برآمد

سمستی پور:بہار میں سمستی پور ضلع کے وارث نگر تھانہ علاقہ کے سمتل پور چوک واقع ایک موٹر گیریج پر پولیس نے آج چھاپے ماری کر قریب پانچ لاکھ روپے کی انگریزی شراب برآمد کی اور دو اسمگلروں کو گرفتار کرلیا۔ پولیس ذرائع نے منگل کو یہاں بتایاکہ خفیہ اطلاع کی بنیاد پر پولیس ٹیم نے اس گیریج پر چھاپے ماری کی اور وہاں سے گاڑی پر لدی 765 لیٹر انگریزی شراب برآمد کی ۔ پولیس نے اس کارروائی میں دو اسمگلروں کو بھی گرفتار کیا ہے ۔ ذرائع نے بتایاکہ گرفتار اسمگلروں کے پاس سے چھ موٹر سائیکل ، دو میجک ، ایک پک اپ وین اور دو موبائل فون برآمد کئے گئے ہیں برآمد شراب ہریانہ میں تیار کی گئی ہے۔ Two liquor smugglers arrested in Samastipur

ABOUT THE AUTHOR

...view details