اردو

urdu

ETV Bharat / state

کیمور: سڑک حادثہ میں دو ہلاک، ایک زخمی - بھبھوا تھانہ حلقہ کے جگنی گاؤں

ضلع کیمور میں ایک سڑک حادثہ پیش آیا جس میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔

کیمور: سڑک حادثہ میں دو ہلاک، ایک زخمی
کیمور: سڑک حادثہ میں دو ہلاک، ایک زخمی

By

Published : Jun 15, 2021, 6:57 AM IST

ریاست بہار کے ضلع کیمور میں ایک ٹرک اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم ہوا جس میں دو افراد ہلاک ہو گئے اور ایک زخمی ہو گیا۔

کیمور: سڑک حادثہ میں دو ہلاک، ایک زخمی

جانکاری کے مطابق بھبھوا تھانہ حلقہ کے جگنی گاؤں رہائشی سنتوش رام، اور روہتاس کے ہی چناری رہائشی شمبھو رام ایک ہی موٹرسائیکل پر سوار ہو کر سہسرام شادی کا کارڈ بانٹنے کے لیے جا رہے تھے۔

جب وہ موہنیاں میں واقع پٹرول پمپ سے تیل بھرا کر جیسے ہی سڑک پار کر سہسرام کی طرف جانے والی شاہراہ پر پہنچے تبھی سامنے سے کافی تیز رفتار سے آرہی ٹرک کی زد میں آگئے۔

اس حادثہ میں دو کی موقع پر ہی موت ہو گئی جب ایک زخمی ہو گیا۔ زخمی شخص کو وارانسی ریفر کر دیا گیا ہے۔ وہیں موقع سے ٹرک ڈرائیور فرار ہو گیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details