اس حادثے میں تین افراد شدید طور پر زخمی بھی ہوئے ہیں۔زخمیوں کو ابتدائی علاج کے بعد گیا ضلع ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
زخمیوں میں ایک شخص کی حالت نازک بنی ہوئی ہے۔ حادثہ آمس کے ناراین موڑ کے پاس پیش آیا۔

ٹکر اتنی شدید تھی کہ اسکارپیو کا اگلا حصہ ٹکر میں گھس گیا۔ تقریباً ایک گھنٹے کی مشقت کے بعد جی سی بی کی مدد سے مدد سے اسکارپیو سے ہلاک شدہ افراد کو نکالا گیا۔
حادثے کی وجہ سے قومی شاہراہ پر ایک گھنٹے تک جام کی صورت حال بنی رہی۔