اردو

urdu

ETV Bharat / state

سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک - بہادر گنج

ریاست بہار کے ضلع کشن گنج کے بہادر گنج ہائی وے میں ٹرک ڈرائیور ابرار عالم کی سڑک حادثے میں موت ہوگئی۔

سڑک حادثہ میں موقع پر ہوئی ڈرائیور کی موت

By

Published : Jul 1, 2019, 10:47 PM IST

اطلاعات کے مطابق بہادر گنج سے کشن گنج جارہی ٹرک کی رفتار تیز ہونے کی وجہ سے دھنپورا اور ڈیرا ماری کے بییچ بے قابو ٹرک درخت سے ٹکرا گئی۔جس سے موقع پر ڈرائیور کی موت ہوگئی۔
ٹرک میں موجود دوسرے شخص بھی زخمی ہے۔
ڈرائیور کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے کشن گنج صدر اسپتال بھیجا گیا ہے۔
واضح رہے کہ اس سڑک پر آئے دن اس طرح کے حادثات ہوتے رہتے ہیں ۔سڑک انتظامیہ کو ایسے حادثات کو روکنے کے لیے ضروری قدم اٹھانے چاہیے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details