اردو

urdu

ETV Bharat / state

ووٹرس کو بیدار کرنے والی ٹرین گیا سے روانہ - 2019 elections

ملک کے الیکشن کمیشن نے دکشا بھومی اکسپرس کو ووٹرس کو بیدار کرنے والی ٹرین میں تبدیل کیا ہے۔

ووٹرس کو بیدار کرنے والی ٹرین گیا سے روانہ

By

Published : Apr 30, 2019, 2:07 AM IST


گیا کے آج ڈسٹرک مجسٹریٹ ابھیشیک سنگھ نے دکشا بھومی اکسپرس کو ہری جھنڈی دکھا کر کوہلا پور کے لیے روانہ کیا۔

اس ٹرین کو ووٹرس کو بیدار کرکے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ ٹرین دھنباد سے چل کر کوہلا پور تک جائے گی۔

ٹرین میں ووٹرس کو بیدار کرنے کے لیے انگلیش، ہندی اور مراٹھی کے علاوہ مختلف زبانوں میں پوسٹر چسپاں کیے گئے ہیں۔

ٹرین پر متعدد ایسے پوسٹر لگائے گئے تھے جو خواتین ووٹرس کو ووٹنگ کی جانب راغب کرنے کے متعلق تھے۔

ووٹرس کو بیدار کرنے والی ٹرین گیا سے روانہ

یہ ٹرین جس بھی اسٹیشن سے گزرے گی وہاں کے ڈسٹرک مجسٹریٹ اسے ہری جھنڈی دیکھا کر آگے کے لیے ورانہ کریں گے۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details