اردو

urdu

ETV Bharat / state

سڑک حادثے میں ٹریکٹر ڈرایٸور ہلاک - ڈرائیور کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔

ڈمپر اور ٹریکٹر کی زوردار ٹکر میں ٹریکٹر ڈرائیور کی موقع پر ہی دردناک موت ہوگئی۔

سڑک حادثے میں ٹریکٹر ڈرایٸور ہلاک

By

Published : Oct 18, 2019, 10:28 AM IST


ریاست بہار میں کیمور ضلع کے موہنیاں تھانہ حلقہ لہورباری چتونی موضع کے پاس 3 بجے صبح میں ایک ڈمپر اور ٹریکٹر کے بیچ زوردار ٹکر ہو گٸ ۔

جس میں لہورباری باشندہ ٹریکٹر ڈراٸیور منا بند کی موقع پر ہی موت ہو گٸ، جبکہ ڈمپر ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔

اطلاع ملتے ہی موہنیاس پولیس موقع پر پہنچی اور نعش کو قبضے میں لیکر بھبھوا پوسٹ مارٹم کے لۓ بھیج دیا اور تفتیش شروع کر دی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details