اردو

urdu

ETV Bharat / state

ایک ہی کنبے کے تین افراد کا قتل - جرائم کی خبریں

بہار میں ضلع بیگو سرائے کے سنگھول تھانہ علاقہ کے مچها گاؤں میں ایک ہی کنبے کے تین افراد کا گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔

تین افراد کا قتل

By

Published : Oct 28, 2019, 12:41 PM IST

پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ مچها گاؤں سے تعلق رکھنے والا کنال سنگھ گزشتہ رات گھر میں تھا، تب ہی اس کا چچا زاد بھائی وکاس سنگھ وہاں آیا۔
اس کے بعد وکاس سنگھ نے کنال سنگھ، ان کی اہلیہ کنچن سنگھ اور بیٹی سونم کماری کا گولی مار کر قتل کر دیا اور فرار ہو گیا۔
ذرائع نے بتایا کہ لاشوں کو پوسٹ مارٹم کرنے کے لئے بھیج دیا گیا۔ معاملے کی جانچ کی رہی ہے ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details