ایڈیشنل ضلع اور سیشن جج اننت سنگھ نے یہاں معاملے میں دونوں طرف کی دلیلیں سننے کے بعد ضلع کے کر گہر تھانہ علاقہ کے سرسیا گاﺅں باشندہ ونود چوہان، امیش پاسوان اور دھرمیندر پاسوان کو جمال انور (32) کے قتل کے الزام میں تعزیرات ہند کی دفعہ 302 کے تحت قصور وار قرار دیتے ہوئے یہ سزا سنائی ہے۔
قتل کے معاملے میں تین لوگوں کو عمر قید - rohtas session court given its verdict
ریاست بہار کے ضلع روہتاس کی ایک سیشن عدالت نے اغوا اور قتل کے معاملے میں آج تین لوگوں کو تاعمر قید کی سزا سنائی۔
قتل کے معاملے میں تین لوگوں کو عمر قید
معاملے کی سماعت کے دوران ایک دیگر ملزم کی موت ہو گئی ہے۔ درج ایف آئی آر کے مطابق 03 اگست 2005 کو ملزمین نے معمولی تنازعہ کو لیکر پیشے سے درزی اور معذور جمال انور کا قتل کرنے کے بعد اس کا اینٹ۔ پتھر سے مار مار کر قتل کر دیا تھا۔ اس سلسلے میں متوفی کے والد نے متعلقہ تھانہ میں چار لوگوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی تھی۔
Last Updated : Mar 1, 2020, 3:10 AM IST