پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ بیدولی چوک پر گزشتہ رات گاڑیوں کی تلاشی لی جا رہی تھی۔ اسی دوران ایک موٹر سائیکل پر سوار تین افراد کو ٹھہرنے کا اشارہ کیا گیا۔
پولیس کو دیکھتے ہی موٹر سائیکل پر سوار لوگوں نے فرار ہونے کی کوشش کی، لیکن پولیس نے پیچھا کر کے تینوں کو پکڑ لیا ۔