اردو

urdu

ETV Bharat / state

تین بچوں کی ڈوبنے سے موت - ریاست بہار

ریاست بہار میں ایک حادثہ پیش آیا جب تین بچے تالاب میں نہانے کے دوران ڈوب کر ہلاک ہوئے۔

تین بچوں کی ڈوبنے سے موت

By

Published : Oct 22, 2019, 8:37 PM IST

اطلاعات کے مطابق یہ سانحہ بہار کے ضلع سمستی پور میں اس وقت پیش آیا جب تین بچے تالاب میں نہا رہے تھے اور اسی دوران اچانک تینوں ڈوپ گئے۔

تینوں بچوں کو بچایا نہیں جاسکا کیوں کہ اس وقت ان بچوں کی چیخیں سننے والا کوئی نہیں تھا۔

پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کر کے تحقیقات شروع کر دی۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details