ریاست بہار میں ضلع کٹیہار کے شیوانند پور میں ایک افسوسناک حادثہ سامنے آیا ہے، یہاں آتشزدگی میں تین بچوں کی جھلس کر دردناک موت ہوگئی جبکہ دو خواتین بری طرح سے جھلس گئیں۔
بتایا جارہا ہے کہ یہ حادثہ گھر میں موم بتّی کے جلنے سے ہوا ہے، جس میں تین بچوں کے جل کر ہلاک اور دو خواتین کے جھلس گئیں ۔