اردو

urdu

ETV Bharat / state

کٹیہار میں تین نوجوانوں کی لاش برآمد - بہار میں کٹیہار

بہار میں کٹیہار ضلع کے مختلف تھانہ علاقوں سے پولیس نے آج تین نوجوانوںکی لاش برآمد کی ہے ۔

کٹیہار میں تین نوجوانوں کی لاش برآمد

By

Published : Aug 14, 2019, 9:51 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 1:05 AM IST

پولیس ذرائع نے یہاں بتایا کہ ضلع کے مفصل تھانہ علاقہ کے رام پور گاﺅں کے نزدیک ریلوے ٹریک کے کنارے جھاڑی سے ایک نوجوان کی لاش برآمد کی گئی ہے ۔

ذرائع نے بتایا کہ ضلع کے معاون تھانہ علاقہ کے کاری کوسی ندی سے ایک نوجوان کی لاش برآمدکی گئی ہے ۔ لاش کی شناخت کولاسی گاﺅں باشندہ آفتاب (35) کے طور پر کی گئی ہے ۔

وہیں ضلع کے معاون تھانہ علاقہ کے کوسی فٹبال میدان سے بھی ایک نوجوان کی لاش برآمد کی گئی ہے۔

لاش کی شناخت ضلع کے نگر تھانہ علاقہ کے لڑکنیا ٹولہ باشندہ للن پاسوان(25) کے طو رپر کی گئی ہے ۔ لاش پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دی گئی ہے ۔ معاملے کی تفتیش کی جارہی ہے ۔

Last Updated : Sep 27, 2019, 1:05 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details