بہار کے کیمور ضلع میں کل رات ایک تیز رفتار سے آرہی ٹرک بے قابو ہو کر ہوٹل کے اندر داخل ہو گٸ۔اس حادثہ میں موقع پر ٹرک ڈراٸیور کی موت ہو گٸ۔
وہیں ہوٹل کے اہلکار بال بال بچ گئے ۔
بہار کے کیمور ضلع میں کل رات ایک تیز رفتار سے آرہی ٹرک بے قابو ہو کر ہوٹل کے اندر داخل ہو گٸ۔اس حادثہ میں موقع پر ٹرک ڈراٸیور کی موت ہو گٸ۔
وہیں ہوٹل کے اہلکار بال بال بچ گئے ۔
جانکاری کے مطابق یہ حادثہ قومی شاہراہ پر کدرا میں رونما ہوا۔ دیر رات سہسسرام کی جانب سے آرہا ٹرک بے قابو ہو کر کدرا میں واقع انامیکا ہوٹل کے اندر داخل ہو گیا۔ حادثہ کے وقت ہوٹل میں صرف ہوٹل میں کام کرنے والے ہی موجود تھے۔
اس حادثہ میں ٹرک کے ڈراٸیور کی موقع پر ہی موت ہو گٸ۔