ریاست بہار کے ضلع کیمور میں اپنی زندگی خطرے میں ڈال کر مریضوں کی خدمت کرنے والے کورونا واریٸرز کے تحفظ کے لیے بھارتیہ ریڈ کراس سوسائٹی کیمور کی جانب سے سول سرجن کو دس ہزار ماسک مہیا کرایا گیا ہے۔
بھبھُوا میں موجود ضلعی دفتر سوسائٹی کے چیئرمین رامیشور پرساد سنگھ اور سکریٹری پرسون کمار مشرا نے سول سرجن ڈاکٹر ارون کمار تیواری کو دس ہزار ماسک سونپا۔