بہار اسمبلی انتخابات کے نتائج سے قبل عوام میں نئی حکومت کے لیے تجسس ہے۔ علیگڑھ اولڈ بوائز ایسوسی ایشن پٹنہ چیپٹر کے دانشوروں نے آئندہ کے لیے لائحہ عمل کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔
ارشاد احمد سپریم کورٹ کے سینئر وکیل نے کہا کہ ریاست میں جو حکومت قائم ہو گی اس میں کانگریس کا اہم کردار ہو گا۔ نئی حکومت صحت تعلیم اور غریبوں کے فلاح کے لیے کام کرے گی۔