کیمور علاقے میں ریلوے میں فرضی نوکری دلانے والے جعلساز گروہ کو کیمور پولیس نے انکشاف کیا ہے، فرضی گروہ کے پاس سے بڑی تعداد میں کاغذ موہر پیڈ آئی کارڈ فارم، اور اس کے علاوہ 38 ہزار روپے نقدی برآمد کیے گئے ہیں۔ساتھ ہی 2 لگزری گاڑی بھی برآمد ہوئی ہیں۔
نوکری دلانے والے فرضی گروہ کا پردہ فاش - نوکری دلانے والے فرضی گروہ کا پردہ فاش
ریاست بہار کیمور علاقے میں پولیس کو بڑی کامیابی ملی ہے، ریلوے میں نوکری دلانے والے فرضی گروہ کا پردہ فاش کیا گیا ۔
![نوکری دلانے والے فرضی گروہ کا پردہ فاش](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-4108703-548-4108703-1565547389100.jpg)
نوکری دلانے والے فرضی گروہ کا پردہ فاش
نوکری دلانے والے فرضی گروہ کا پردہ فاش
اب تک اس جعلساز گروہ میں 100 سے زاٸد لوگ شکار ہو چکے تھے۔
ریلوے کے گروپ ڈی کے نام میں نوکری دینے کے لیے آج یہ گروہ ضلع کے درگاوتی ہائی اسکول میں میڈیکل کیمپ لگانے والا تھا۔
جس کی اطلاع درگاٶتی پولیس کو ملی۔ جس کے بعد پولیس فوراً پہنچ کر گروہ کو قبضہ میں لے لیا اور اس گروہ میں مرد کے علاوہ ایک خاتون بھی شامل ہیں۔
Last Updated : Sep 26, 2019, 5:17 PM IST