اردو

urdu

ETV Bharat / state

دوشیزہ کی پھندہ لگاکر خودکشی - پھندہ لگاکر خودکشی

ریاست بہار کے ضلع مغربی چمپارن کے پٹکھولی پولیس آؤٹ پوسٹ کے اوسانی گاؤں میں ایک لڑکی نے آج گلے میں پھندہ لگاکر خودکشی کرلی،جس سے علاقے میں سنسنی ہے۔

لڑکی نے پھندہ لگاکر خودکشی کی

By

Published : Oct 18, 2019, 1:13 PM IST

پولیس ذرائع نے بتایا کہ اوسانی گاؤں کے رہنےوالے پرساد مہتو کی بیٹی سریتا کماری عمر 18 برس نے گلے میں پھندا لگاکر خودکشی کرلی۔

موقع واردات سے پولیس نے خودکشی نوٹ برآمد کیا ہے، جبکہ اس انتہائی قدم اٹھانے کی وجہ محبت کا معاملہ بتایا جاتا ہے۔

اطلاع کے مطابق پولیس نے لاش تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لیے بگہا سب ڈیویژن ہسپتال بھیج دیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details