کورونا وائرس کی وجہ سے 3 مئی تک ملک بھر میں لاک ڈاؤن نافذ ہے۔ ایسی صورتحال میں مرکزی اور ریاستی حکومتوں نے کورونا ہاٹ اسپاٹ پر خصوصی نگاہ رکھی ہے۔ بہار کے بارے میں بات کریں تو یہاں 14 اضلاع سے 96 کورونا مثبت مریض پائے گئے ہیں۔
گزشتہ روز بہار میں 10 کرونا مثبت معاملے سامنے آئے تھے جبکہ 96 مثبت مریضوں میں 42 مریض پوری طرح سے صحت یاب ہو کر گھر لوٹ چکے ہیں۔ حکومت نے کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 2 بتائی ہے۔ جبکہ دوسرا ویشالی کا کر رہنے والا جو شخص تھا اس کی موت کے بعد اس کی رپورٹ منفی آئی تھی اس معاملے میں کئی سوال کھڑے ہو رہے ہیں۔
بہار میں اتوار کے روز 10 مثبت واقعات سامنے آئے ہیں۔ اسی کے ساتھ ہی 96 مریضوں میں سے کل 42 افراد صحت یاب ہونے کے بعد گھر واپس ہو گئے ہیں۔ حکومت نے کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 2 بتائی ہے۔ جبکہ دوسرا ویشالی کا کر رہنے والا جو شخص تھا اس کی موت کے بعد اس کی رپورٹ منفی آئی تھی اس معاملے میں کئی سوال کھڑے ہو رہے ہیں۔ یہ سارے معاملات بہار کے 14 اضلاع سے سامنے آئے ہیں۔ جن میں زیادہ تر مریض سیوان، نوادہ اور بیگوسرائے سے پائے گئے ہیں۔