اردو

urdu

ETV Bharat / state

وزیراعلیٰ نیتش کمار پر نکتہ چینی - opposition leader tejashwi yadav

ریاست بہار کے حزب مخالف کے رہنما تیجسوی یادو نے این سی آر بی کے اعداد و شمار پر ریاستی وزیراعلیٰ نتیش کمار کے خلاف اپنے ٹوئٹر پر سخت نکتہ چینی کی ہے۔

وزیراعلیٰ نیتش کمار پر نکتہ چینی

By

Published : Oct 23, 2019, 11:38 PM IST

ریاست بہار کے حزب مخالف کے رہنما تیجسوی یادو نے این سی آر بی کے اعداد و شمار پر ریاستی وزیراعلیٰ نتیش کمار کے خلاف اپنے ٹوئٹر پر سخت نکتہ چینی کی ہے۔

وزیراعلیٰ نیتش کمار پر نکتہ چینی

حزب مخالف رہنما تیجسوی یادو نے نتیش کمار پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ ان کی بےپناہ کوششوں کی وجہ سے ملک گیر سطح پر ریاست بہار کو فساد میں اول مقام حاصل ہوا ہے جب کہ مرڈر میں دوسرا مقام دوسرے جرائم میں بھی بہاروں نمایاں مقام حاصل ہوا ہے۔

انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ نتیش کمار کے دور اقتدار میں بہار کے اندر بدعنوانی میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے.

ABOUT THE AUTHOR

...view details