اردو

urdu

ETV Bharat / state

تیج پرتاپ، بھگوان شیو کی پوشاک میں - سابق وزیراعلیٰ لالو پرساد یادو

ریاست بہار کے سابق وزیراعلیٰ لالو پرساد یادو کے بڑے بیٹے تیج پرتاپ نے ساون کے مہینے میں بھگوان 'شیو' جیسا لباس پہن کر پٹنہ کی شیو مندر میں پوجا کی۔

تیج پرتاپ، بھگوان شیو کی پوشاک میں

By

Published : Jul 24, 2019, 3:04 PM IST

آر جے ڈی کے رہنما تیج پرتاپ نے مندر میں دودھ اور گنگا جل چڑھایا۔ تیج پرتاپ نے گذشتہ برس بھی اس مہینے میں ایسا ہی لباس پہن کر پوجا کی تھی۔

انہوں نے کہا کہ 'میں یہاں بہار، بہار کے لوگوں اور ملک کی بہتری کے لیے دعا کرنے آیا ہوں تاکہ ملک میں ہر کوئی امن و سکون سے رہ سکے اور آپس میں بھائی چارہ برقرار رہے۔'

انہوں نے کہا کہ 'وہ ان کے والد لالو پرساد کی صحت کے لیے بھی دعا کرنے آئے ہیں۔'

ABOUT THE AUTHOR

...view details