بہار میں حزب اختلاف کے رہبنما تیجسوی یادو 14 اکتوبر کو اور تیج پرتاپ یادو آج پرچہ نامزدگی داخل کر سکتے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق تیجسوی یادو اپنے پرانے سیٹ راگھوپور سے پرچہ نامزدگی داخل کریں گے جبکہ تیجسوی یادو اپنے پرانے سیٹ مہوا کو چھوڑ کر حسن پور اسمبلی حلقہ سے نامزدگی داخل کرسکتے ہیں۔
وہیں آر جے ڈی کے سینئر رہنما عبدالباری صدیقی کیوٹی اسمبلی حلقہ سے پرچہ نامزدگی داخل کریں گے، حالانکہ کیوٹی سیٹ سے پچھلے بار فراز فاطمی نے جیت درج کی تھی لیکن وہ حال ہی میں جے ڈی یو میں شامل ہوگئے۔