اردو

urdu

ETV Bharat / state

ویدیشی بہو کی لاک ڈاؤن پر عمل کرنے کی اپیل

بہار کے بانکاں ضلع میں آئی یوکرین کی ویدیشی بہوں تنیکا پھوسا ایک ویڈیو کے ذریعے انگیکا زبان میں عوام سے لاک ڈاؤن پر عمل کرنے کی اپیل کی ہے۔

By

Published : Apr 8, 2020, 6:08 PM IST

ویدیشی بہو کی لاک ڈاؤن پر عمل کرنے کی اپیل
ویدیشی بہو کی لاک ڈاؤن پر عمل کرنے کی اپیل

بھارت میہں بڑھتے کورونا کو روکنے کے لئے جہاں مرکزی حکومت اور محکمہ صحت کے جانب سے کئی اقداما ت کئے جا رہے ہیں، وہیں لوگ بھی عوامی دوری بناکر رکھ رہے ہیں۔اس دوران بہار کے بانکاں ضلع میں آئی یوکرین کی ویدیشی بہوں تنیکا پھوسا ایک ویڈیو کے ذریعے انگیکا زبان میں عوام سے لاک ڈاؤن پر عمل کرنے کی اپیل کی ہے۔

ویدیشی بہو کی لاک ڈاؤن پر عمل کرنے کی اپیل

تنیکا نے اپنے جاری ویڈیو میں لوگوں سے اپیل کی ہے کہ' کورونا وائرس جیسی وبا سے بچنے کے لئے حکومت کے جانب سے جاری کئے گئے احکام پر عمل کرتے ہوئے عوامی دوری بنا کر رکھیں،اور ساتھ ہی گھر باپر نہ نکلیں۔'

ویدیشی بہو کی لاک ڈاؤن پر عمل کرنے کی اپیل

تنیکا گزشتہ برس اپنے سسرال سہرنا گاؤں آئی تھی، اور اب وہ اپنی زبان انگیکا بھی سیکھ گئی ہے۔ اسی زبان میں وہ عوام سے اپیل کرتی ہے کہ' اپنا سنی کھروں میں رہیو، باہر نا نیکلیو،اپنا جیون بہت مولیوان ہے' گھروں میں رہ اپنا حفاظت کریں ۔

ویدیشی بہو کی لاک ڈاؤن پر عمل کرنے کی اپیل

واضح رہے کہ کنیکا کی شادی دس برس پہلے ضلع کے باراہاٹ کے گوڈدھووا رہائشی مکیش یوگی کے ساتھ ہوئی تھی.

ویدیشی بہو کی لاک ڈاؤن پر عمل کرنے کی اپیل

تنیکا فی الحال ابھی یوکرین میں تھی، لیکن بھارت میں اس وبا کے پھیلنے کی خبر ملنے کے بعد وہ بھارت لوٹ آئی ہے، اور اب سسرال میں رہ کر عوام کے درمیان کورونا بیداری مہم چلا رہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details