دربھنگہ کے ڈی آئی جی چھتر نیل سنگھ نے ای ٹی وی بھارت اردو سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پولیس نے ووٹوں کی گنتی کے دن کی پوری تیاری کر لی ہے، کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں-
پر امن ماحول میں ووٹوں کی گنتی ہوں گی۔

دربھنگہ پارلیمانی حلقے کی گنتی دربھنگہ کے سیودھارا میں واقع بازار سمیتی کے احاطے میں صبح آٹھ بجے سے شروع ہو گی-
کل چھ اسمبلی حلقہ کے ووٹ کی شماری 06 ہال میں کرائی جائے گی، جہاں ایک اسمبلی حلقہ کے لیے ایک ہال میں کل 14 ٹیبل پر ووٹ شماری سخت حفاظتی انتظامات کے بیچ ہو گی ۔