اردو

urdu

ETV Bharat / state

سڑکوں پر آوارہ جانوروں سے عوام پریشان - جانوروں

آواراہ جانوروں سے شہر کے عام لوگوں کے ساتھ تاجرین بھی پریشان ہیں۔

بے مہار جانوروں سے پریشان عوام

By

Published : Aug 27, 2019, 3:31 AM IST

Updated : Sep 28, 2019, 10:09 AM IST

اس جانب میونسپل کارپوریشن سے بارہا شکایت کی گئی لیکن اس محکمہ کی جانب سے اس جانب توجہ نہیں دی جارہی ہے۔

بے مہار جانوروں سے پریشان عوام

اس سلسلہ میں جانوروں کی حفاظت کرنے کا دم بھرنے والے نام نہاد رکشھک بھی کہیں نظر نہیں آتے۔

ریاست بہار کے گیا شہر میں آوارہ جانوروں کی وجہ سے اکثر گاڑیاں حادثے کی شکار ہوجاتی ہیں۔

گائے،بیل، اور گدھے بیچ سڑک پر گھومتے رہتے ہیں، بعض دفعہ یہ جانور دکانوں میں گھس کر سامانوں کو نقصان پہنچاتے ہیں۔

تاجر ناگ کمارگپتا نے بتاتے کہ آوارہ جانوروں کی وجہ سے اکثر سڑکوں پر جام لگا رہتا ہے۔

عوام نے انتظامیہ سے اس جانب توجہ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

Last Updated : Sep 28, 2019, 10:09 AM IST

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details