اردو

urdu

ETV Bharat / state

خاص و عام کورونا کے شکار - گھر میں قرنطینہ میں رکھا گیا

ریاستی کابینہ کے وزیر کورونا مثبت پائے گئے ہیں جس کے بعد انہیں گھر میں قرنطینہ میں رکھا گیا ہے۔

خاص و عام کورونا کے شکار
خاص و عام کورونا کے شکار

By

Published : Jul 13, 2020, 9:38 PM IST

ریاست میں کورونا انفیکش کی زد میں اب خاص و عام بھی آ رہے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق نتیش کابینہ کے محکمہ دیہی ترقیات کے وزیر شیلیش کمار کورونا متاثر پائے گئے ہیں۔

انہوں نے 7 جولائی کو کورونا کا ٹسیٹ کرایا تھا جس کے بعد انہیں کورونا کا متاثر قرار دیا گیا۔

وزیر شیلیش کمار کچھ روز قبل اپنے اسمبلی حلقہ سے واپس لوٹے تھے۔ انکے رابطہ میں آئے 35 افراد کا سیمپل لیا گیا ہے۔ شیلیش کمار گھر میں ہی قرنطینہ میں رہیں گے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details