کیمور: ایس پی دلنواز کو بہادری ایوارڈ سے نوازا گیا - پٹنہ سونپور کے میلہ میں نوازے گئے
ریاست بہار کے ضلع کیمور میں ایس پی دلنواز احمد کو پٹنہ سونپور کے میلہ میں ریاست کے ڈی جی پی گپتیشور پانڈے کے ہاتھوں بہادری ایوارڈ سے نوازا گیا۔
ایس پی دلنواز کو بہادری ایوارڈ سے نوازا گیا
ریاست بہار کے ضلع کیمور کے ایس پی دلنواز احمد کو یہ ایوارڈ ضلع کے سونہن تھانہ کانڈ نمبر 578/19 معاملہ میں دیا گیا ہے۔