اردو

urdu

ETV Bharat / state

'میری جیت آپ کی جیت ہے' - شتروگھن سنہا

ریاست بہار کے پٹنہ صاحب پارلیمانی حلقے سے انتخابی مہم کے دوران کانگریس پارٹی کے امیدوار شتروگھن سنہا نے وزیراعظم نریندر مودی پر سخت نکتہ چینی کی۔

شتروگھن سنہا

By

Published : May 15, 2019, 7:57 AM IST

شتروگھن سنہا نے کہا کہ انہوں نے بی جے پی میں رہتے ہوئے ہمیشہ حق کا ساتھ دیا ہے اور ملک کی سب سے بڑی بدعوانی نوٹ بندی تھی۔

ساتویں اور آخری مرحلے میں یہاں انتخابات ہونے ہیں۔ شتروگھن سنہا کے مدمقابل روی شنکر پرساد نے کھڑے ہیں۔

شتروگھن سنہا

شتروگھن سنہا نے یہ بھی کہا کہ میری جیت دراصل آپ سب کی جیت ہے۔ میں نے ہمیشہ جمہوریت کی بقا کے لیے کام کیا ہے اور آئندہ بھی کرتا رہوں گا۔

انہوں نے وزیراعظم نریندر مودی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہ وہ پردھان منتری نہیں بلکہ وہ پرچار منتری ہیں۔

اس موقع پر بی ایس پی کے لکھنؤ سے پارلیمانی امیدوار اور شتروگھن سنہا کی بیوی پونم سنہا نے سبھی شرکا کا شکریہ ادا کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details