اردو

urdu

ETV Bharat / state

ارریہ میں تیز ہوا کے ساتھ زالہ بارہ

ارریہ میں گزشتہ روز دیر شب تیز ہوا کے ساتھ بارش اور زالہ باری سے فصل کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

By

Published : Apr 17, 2021, 2:24 PM IST

ارریہ میں تیز ہوا کے ساتھ زالہ بارہ
ارریہ میں تیز ہوا کے ساتھ زالہ بارہ

بہار کے ضلع ارریہ میں گزشتہ روز دیر شب تیز ہوا کے ساتھ بارش اور زالہ باری نے لوگوں کی پریشانیوں میں اضافہ کر دیا ہے۔

گزشتہ روز پورے دن آسمان میں بادل چھائے رہنے سے جہاں لوگوں نے چلچلاتی دھوپ اور امس بھری گرمی سے راحت کی سانس لی تھی، وہیں دیر شب تیز بارش اور زالہ باری نے لوگوں کی یومیہ زندگی متاثر کر دی ہے۔

زالہ باری سے ایک طرف جہاں مکا اور دھان کے فصل کو نقصان پہنچا ہے، وہیں آم، کٹہل کے باغ کو بھی شدید نقصان ہوا ہے۔

محکمہ موسمیات نے 17 اور 18 اپریل کو پورے بہار میں تیز ہوا اور بارش ہونے کی امکان ظاہر کی ہے اور لوگوں کو خود کو محفوظ رکھنے کی اپیل کی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details