پولیس نے گرفتار انٹری مافیا سے 1 اسکارپیو گاڑی اور 20 ہزار روپے، 10 موبائل سمیت متعدد گاڑیوں کے دستاویزات بھی برآمد کیے ہیں۔
کیمور ایس پی دلنواز احمد نے بتایا کی گرفتار انٹری مافیا کان کنی کے آفیسر اور پولیس پر کئی بار حملہ کر چکے ہے۔ ایس پی دلنواز احمد نے بتایا کہ این ایچ 2 پر ریت سے لدے ہوئے اوورلوڈنگ ٹرک کو پاسنگ کرانے کا کام کیا کرتے تھے۔