اردو

urdu

ETV Bharat / state

راشٹریہ علماء کونسل پارلیمانی انتخابات کے لیے تیار - بٹلہ ہاؤس انکاؤنٹر

بٹلہ ہاؤس انکاؤنٹر معاملے کے بعد وجود میں آئی راشٹریہ علماء کونسل نے پارلیمانی انتخابات کے لیے نوادہ سے اپنے امیدوار کا اعلان کیا۔

آر یو سی پارلیمانی انتخابات کے لیے کمر بستہ

By

Published : Mar 23, 2019, 10:50 PM IST

ریاست بہار کے ضلع گیا کے موریا گھاٹ میں واقع راشٹریہ علماء کونسل کے دفتر میں ایک اجلاس منعقد کیا گیا۔جس کی صدارت ریاستی صدر محمد فردوس احمد نے کی ۔

آر یو سی پارلیمانی انتخابات کے لیے کمر بستہ

فردوس احمد نے نوادہ پارلیمانی حلقے سے محمد مقیم الدین کو پارٹی کا امیدوار منتخب کیے جانے پر خوشی کا اظہار کیا۔


ABOUT THE AUTHOR

...view details